قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ وانسداد منشیات کا اجلاس کل ہو گا

بدھ 26 اپریل 2017 11:14

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ وانسداد منشیات کا اجلاس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ وانسداد منشیات کا اجلاس کل (جمعرات کو) پارلیمنٹ لاجز میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین کریں ، اجلاس میں کریمینل لاء ترمیمی بل 2016 کے سیکشن 166 کریمینل لاء ترمیمی بل 2016کے سیکشن 489 ایف ایکٹ ایکس ایل وی 1860 سمیت مختلف ترمیمی بلز پر غور کیاجائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔