سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس
درگاہ سیہون شریف میں ہونے والے دھماکے کے وقت سی سی ٹی وی کیمرے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بند تھے،آئی جی سندھ کا اجلاس میں انکشاف درگاہ سیہون شریف اور درگاہ نورانی پر ہونے والے حملے کے ایک ہی نوعیت کے تھے ،دونوں حملوں کی ذمہ داری کالعدم داعش نے قبول کی ہے ، حملوں میں حفیظ بروہی گروپ ملوث ہے جو وڈھ خضدار سے اپنا نیٹ ورک چلارہا ہے ، کمیٹی کو بریفنگ
منگل 25 اپریل 2017 23:55
(جاری ہے)
دونوں حملوں کی ذمہ داری کالعدم داعش نے قبول کی ہے ۔ان حملوں میں حفیظ بروہی گروپ ملوث ہے جو وڈھ خضدار سے اپنا نیٹ ورک چلارہا ہے ۔
انہوںنے بتایا کہ سانحہ سیہون میں مزید ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے سندھ حکومت ایک کروڑ روپے کی ہیڈ منی کا اعلان کیا ہے ۔ہم تحقیقات کے لیے آئی ایس آئی، ایم آئی سمیت وفاقی اور پنجاب حکومت سے معاونت حاصل کرتے رہے ہیں۔جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج تحقیقات میں مددگار ثابت ہوئی ہے ۔ڈی آئی جی عامر فاروقی نے کہا کہ میڈیا کو چاہیے کہ وہ سانحات کے دوران ذمہ داری کے ساتھ رپورٹنگ کرے کیونکہ ملک دشمن عناصر چاہتے ہیں کہ میڈیا کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ شور مچے ۔اس موقع پر آئی جی سندھ نے کہا کہ درگاہ سیہون شریف میں ہونے والے دھماکے کے وقت سی سی ٹی وی کیمرے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بند تھے ۔جنریٹر چلنے کے باعث کچھ سی سی ٹی وی کیمروں کے نتائج بہتر نہیں تھے۔ انہوںنے کہا کہ جیوفینسنگ کی سہولت کی وجہ سے پولیس کی کارکردگی میں بہتری آسکتی ہے ۔یہ اہم سہولت پولیس کو ملنی چاہیے ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.