Live Updates

پی پی پی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی ،لیاقت جتوئی کے قریبی ساتھی سیدظفرعلی شاہ پیپلزپارٹی میں شامل

منگل 25 اپریل 2017 23:54

پی پی پی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی ،لیاقت جتوئی کے قریبی ساتھی ..
دادو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2017ء) پی پی پی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی ،لیاقت جتوئی کے قریبی ساتھی سیدظفرعلی شاہ پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنمالیاقت جتوئی کے قریبی ساتھی اورپی ٹی آئی رہنماسیدظفرعلی شاہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ،سیدظفرعلی شاہ آج کراچی میں باقاعدہ طورپرپی پی پی میں شمولیت کااعلان کریںگی۔(یاسرعباسی)

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات