ڈان لیکس کی رپورٹ بدل سکتی ہے مگر سانحہ ماڈل ٹائون کی نہیں،خرم نواز گنڈا پور
منگل 25 اپریل 2017 23:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ موجودہ حکمرانوں کا دامن ماڈل ٹائون کے 14 شہدا اور کروڑوں غریب پاکستانیوں کی امنگوں کے خون سے تر ہے آج نہیں تو کل ان کا یوم حساب ضرور آئے گا مگر عوام نے ملکی اداروں سے جو امیدیں وابستہ کی تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے بعد ظالم اور سفاک حکمرانوں کو یقین ہو گیا ہے یہاں کچھ بھی ہو جائے،کچھ نہیں ہو گا ۔انہوں نے کہاکہ پانامہ لیکس کے فیصلے میں ایسا کیا تھا کہ اسے طویل عرصہ تک محفوظ رکھا گیا اور اب طویل عرصہ کے بعد ڈان لیکس کی انکوائری سامنے لائی جا رہی ہے جو باضابطہ اعلان سے قبل ہی لیک کر دی گئی ہے اور اس میں کچھ بکروں کی قربانی پر اکتفا کر لیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ دونوں فیصلوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ایوان اقتدار میں ایک ایسا مافیا بیٹھا ہے جو قانون سے بالا اور ملکی اداروں سے زیادہ طاقتور ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر طاہر القادری اول روز سے کہہ رہے ہیں کہ ظالم اور سفاک حکمرانوں کے خاتمہ اور نظام بدلنے کیلئے سب کو مل کر نکلنا ہو گا ورنہ ایک خاندان قوانین اور قومی وسائل کو اپنے لئے استعمال کرتا رہے گا ۔مزید اہم خبریں
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.