مولانا فضل الرحمان نے19سال قبل چین سےسی پیک پربات کی تھی: ترجمان جے یو آئی ف مولانا امجد خان کا انوکھا دعوی

muhammad ali محمد علی منگل 25 اپریل 2017 20:33

مولانا فضل الرحمان نے19سال قبل چین سےسی پیک پربات کی تھی: ترجمان جے یو ..
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2017ء) ترجمان جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے19سال قبل چین سےسی پیک پربات کی تھی۔

(جاری ہے)

 تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے رہنما مولانا امجد خان کی جانب سے انوکھا دعوی کیا گیا ہے۔ مولانا امجد خان نے دعوی کیا ہے کہ سی پیک منصوبے کا خواب دراصل مولانا فضل الرحمان نے 19 برس قبل دیکھا تھا۔ 19 برس قبل مولانا فضل الرحمان وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے چین سے سی پیک منصوبے پر بات کی تھی۔

متعلقہ عنوان :