قومی کتاب میلے کی اختتامی تقریب میں گرکر زخمی ہونے والی شاعرہ فرازنہ ناز دم توڑ گئیں

muhammad ali محمد علی منگل 25 اپریل 2017 19:46

قومی کتاب میلے کی اختتامی تقریب میں گرکر زخمی ہونے والی شاعرہ فرازنہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2017ء) قومی کتاب میلے کی اختتامی تقریب میں گرکر زخمی ہونے والی شاعرہ فرازنہ ناز دم توڑ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی کتاب میلے کی اختتامی تقریب میں نوجوان شاعرہ فرازنہ ناز اسٹیج سے گر کر زخمی ہو گئی تھیں۔ فرزانہ ناز کے سر پر گہری چوٹیں آئی تھیں جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ تاہم اب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار بیٹھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :