تربت کے علاقے تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

muhammad ali محمد علی منگل 25 اپریل 2017 19:33

تربت کے علاقے تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا
تربت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2017ء) تربت کے علاقے تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کرکے کیا گیا۔ تاہم خوش قسمتی سے دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :