وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کاڈان لیکس ایشوپراستعفیٰ دینےسےانکار

ڈان لیکس ایشوسےان کاکوئی تعلق نہیں ہے،میرے استعفیٰ دینےکاکوئی جوازنہیں ہے۔طارق فاطمی کی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 25 اپریل 2017 18:31

وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کاڈان لیکس ایشوپراستعفیٰ دینےسےانکار
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔25اپریل2017ء) : وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے ڈان لیکس ایشوپراستعفیٰ دینے سے انکارکردیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق مشیروزیراعظم کے مشیرطارق فاطمی کاکہناہے کہ ڈان لیکس ایشوسے ا ن کاکوئی تعلق نہیں ہے۔حکومت نے مجھ سے استعفیٰ نہیں مانگاگیا۔انہوں نے ان کے خلاف چلنے والی تمام خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہا کہ میرے استعفیٰ دینے کاکوئی جوازنہیں ہے۔نہ ہی میراڈان لیکس خبرسے کوئی تعلق ہے۔

متعلقہ عنوان :