جنوبی ایشیاء میں امن اور تعاون کا فروغ پاکستان کی دلی خواہش ہے جس کیلئے سلامتی اور استحکام ضروری ہے ،ْوزیر اعظم
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ کے لئے کام کرنے کی ضرورت ہے ،ْنواز شریف کی مالدیپ کے وزیر خارجہ سے گفتگو
منگل 25 اپریل 2017 20:31
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ کے لئے کام کرنے پر زور دیا ۔
وزیر اعظم نے کہاکہ یہ بات حوصلہ افزاء ہے کہ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان پارلیمانی تعاون میں اضافہ ہوا ہے اور مالدیپ کے سینیٹ کے چیئرمین کا گزشتہ سال دورہ پاکستان مستحکم پارلیمانی تعلقات کا ثبوت ہے۔ ڈاکٹر محمد عاصم نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی امید کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.