تحریک انصاف کاڈان لیکس کی رپورٹ منظرعام پرلانے کامطالبہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 25 اپریل 2017 17:00

تحریک انصاف کاڈان لیکس کی رپورٹ منظرعام پرلانے کامطالبہ
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔25اپریل2017ء) : تحریک انصاف نے ڈان لیکس کی رپورٹ منظرعام پرلانے کامطالبہ کردیا۔سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی نعیم الحق نے کہاکہ وزیراعظم ہاؤس اور وزارت داخلہ ڈان لیکس ایشو پرپنگ پونگ کھیلنے کی کوشش نہ کریں۔

(جاری ہے)

کسی اور کوقربانی کابکرابناکراصل مجرم کوبچنے نہیں دینگے۔انہوں نے کہا کہ حقیقی مجرم کیخلاف کاروائی کے امکانات کم ہیں۔اصل ذمہ داروں کیخلاف ایکشن نہ لیاگیاتوتماشے کی کیاضرورت تھی؟

متعلقہ عنوان :