علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ :12 پروازیں منسوخ،تاخیر کا شکار

منگل 25 اپریل 2017 17:47

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ :12 پروازیں منسوخ،تاخیر کا شکار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی کمی اور خرابی کے باعث مجموعی طور پر 12 پروازیں منسوخ اور تاخری کا شکار ہو کر رہ گئیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ان پروازروں میں سے 9 پروازوں کو منسوخ کیا گیا جبکہ 3 پروازیں تاخیر کا شکار رہی جس سے ان پروازوں کے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ بعدازاں ان مسافروں کو مختلف پروازوں کے ذریعے ان کی منزل مقصود پر پہنچایا گیا۔ (سعید)

متعلقہ عنوان :