Live Updates

عمران خان منفی سیاست کی بجائے خیبر پختونخوا پرتوجہ دیں،ڈاکٹر آصف کرمانی

منگل 25 اپریل 2017 16:40

عمران خان منفی سیاست کی بجائے خیبر پختونخوا پرتوجہ دیں،ڈاکٹر آصف ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2017ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان منفی سیاست کی بجائے خیبر پختونخوا پرتوجہ دیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنے ترقیاتی پروگرام جاری رکھے گی جبکہ عمران خان احتجاج کی سیاست میں پھنسے رہیں گے ۔ عمران خان جو شکست کھا چکے ہیں اپنا رویہ بدلنے کے لئے آمادہ نہیں ، جو لوگ منفی ذہنیت رکھتے ہیں اور عوامی اجتماعات میں غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں وہ قوم کو اخلاقی درس نہ دیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :