دنیا بھر میں شور سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

منگل 25 اپریل 2017 16:40

دنیا بھر میں شور سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں شور سے آگاہی کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے واکس، سیمینارز، کانفرنسز ،مذاکروں کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 1970ء سے ہر سال باقاعدگی کے ساتھ 25اپریل کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد شور سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی ، اس کے انسانوں اور جنگلی حیات پر مضر اثرات سمیت دیگر امور کے بارے میں عوام میں شعور پیدا کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :