صوبائی وزیر رضا گیلانی کل انٹرنیشنل سیمینار میں شرکت کریں گے

منگل 25 اپریل 2017 16:40

صوبائی وزیر رضا گیلانی کل انٹرنیشنل سیمینار میں شرکت کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2017ء)صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کل مورخہ 26اپریل بروز بدھ کو یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میںمنعقدہ بین الاقوامی تعلیمی سیمینار میں مہمان خصوصی ہوں گے۔