سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی5سالہ مدت کل ختم ہوجائے گی
پیپلزپارٹی کارکنان شکرانے کے نوافل ادا کریں گے ،جشن کا اہتمام کیا جائے گا،تمام ترتحفظات کے باوجو دنااہلی کے عدالتی فیصلے پرمن وعن عمل کیا،موجودہ حکمران بھی عدالتی فیصلے پر نظر ڈالیں،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صحافیوں سے گفتگو
منگل 25 اپریل 2017 16:04
(جاری ہے)
نااہلی کی 5سالہ مدت پوری ہونے پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے مجھے 5سال کیلئے نااہل قراردیا،تمام ترتحفظات کے باوجودعدالتی فیصلے پرمن وعن عمل کیا ،عدالت سے فیصلہ آنے پردس منٹ میں وزیراعظم ہائوس سے بغیر جھنڈے والی گاڑی سے رخصت ہوگیا تھا،موجودہ حکمران بھی عدالتی فیصلے پر نظر ڈالیں۔
دریں اثناء سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی سینئرقیادت کرے گی،دوسری طرف بعض ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا این اے 152شجاع آباد کے حلقے سے الیکشن میں حصہ لینے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.