چیمپئینز ٹرافی کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اپریل 2017 14:17

چیمپئینز ٹرافی کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2017ء):چیمپئیز ٹرافی کی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لیے سلیکشن کمیٹی، کپتان اور کوچ نے ٹیم کو حتمی شکل دی۔

(جاری ہے)

حسن علی فٹ ہیں اور چیمپئینز ٹرافی میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ سرفراز احمد قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔آئی سی سی کو پی سی بی پہلے ہی15 کھلاڑیوں کے نام بھیج چکی ہے۔