کرم ایجنسی ،ْ بم دھماکے میں جاں بحق 10افراد کی شناخت ہوگئی

منگل 25 اپریل 2017 14:15

کرم ایجنسی ،ْ بم دھماکے میں جاں بحق 10افراد کی شناخت ہوگئی
کرم ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2017ء) کرم ایجنسی کے علاقے میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق 10افراد کی شناخت ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں مسماة صغرا‘ وسیلہ‘ ثمینہ‘ گل بی بی ‘ ثناء اورزہین محمد ‘ثمین حسین‘ محمدعلی‘ بخت خان ‘محمدنذیر اور مراد علی شاہ شامل ہیں۔یاد رہے کہ کرم ایجنسی کے علاقے گودر میں مسافر بس کے قریب بم دھماکے سے دو خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق اور مردم شماری ٹیم کے دو ارکان سمیت13 زخمی ہو گئے

متعلقہ عنوان :