لاڑکانہ ، رتو ڈیرو انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق ، خاتون زخمی

منگل 25 اپریل 2017 11:37

لاڑکانہ ، رتو ڈیرو انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں بچی سمیت دو افراد ..
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2017ء) لاڑکانہ میں رتو ڈیرو انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی‘ زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو پولیس کے مطابق رتو ڈیرو انڈس ہائی وے روڈ پر ٹریفک حادثہ ہوا‘ حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ حادثے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئی جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :