وزیراعلیٰ پنجاب کی کرم ایجنسی میں دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 25 اپریل 2017 11:37

وزیراعلیٰ پنجاب کی کرم ایجنسی میں دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی جانوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کرم ایجنسی کے علاقے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کرم ایجنسی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی مذمت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور زخممیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :