بارودی سرنگیں بچھانے والے درندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے

سابق صدر آصف علی زرداری کی کرم ایجنسی دھماکے کی شدید مذمت

منگل 25 اپریل 2017 11:35

بارودی سرنگیں بچھانے والے درندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کرم ایجنسی دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارودی سرنگیں بچھانے والے درندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

(جاری ہے)

منگل کو سابق صدر آصف علی زرداری نے کرم ایجنسی دھماکے کی شدید مذمت اور واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ الله پاک زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ آصف زرداری نے کہا کہ بارودی سرنگیں بچھانے والے درندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

متعلقہ عنوان :