سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا اجلاس پرسوں ہو گا

منگل 25 اپریل 2017 11:35

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا اجلاس پرسوں ہو گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کااجلاس پرسوں بدھ کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سید شبلی فراز کریں گے۔ اجلاس میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور وزارت کے مختلف امور پر کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی ۔اجلاس میں دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :