قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس پرسوں ہو گا

منگل 25 اپریل 2017 11:35

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس پرسوں ہو گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس پرسوں بدھ کو دو بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئر مین قیصر احمد شیخ کریں گے ۔اجلاس میں مائیکرو فنانس کے ادارہ کے ترمیمی بل 2017 ء سے پر غور کیا جائے گا جبکہ آڈیٹر جنرل کے اختیارات سے متعلق ترمیمی بل 2017 ء پر بھی غور کیا جائے گا ۔اجلاس میں دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :