وفاقی وزیرداخلہ کاکرم ایجنسی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار ،واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

منگل 25 اپریل 2017 11:35

وفاقی وزیرداخلہ کاکرم ایجنسی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کرم ایجنسی میں مسافر گاڑی میں دھماکے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

منگل کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :