وزیراعظم نے 28 اپریل کو مشترکہ مفادات کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

muhammad ali محمد علی منگل 25 اپریل 2017 00:05

وزیراعظم نے 28 اپریل کو مشترکہ مفادات کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اپریل 2017ء) وزیراعظم نے 28 اپریل کو مشترکہ مفادات کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس 28 اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں تمام 5 وزراء اعلی سمیت وزیر خزانہ اور وزیراعظم شرکت کریں گے۔ اجلاس میں این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :