2485 میل لمبی ڈرائیو پر نکلنے والا 12 سالہ لڑکا 800 میل بعد پکڑا گیا
امین اکبر پیر 24 اپریل 2017 23:55
(جاری ہے)
نیو ساؤٹھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکےکو بروکن ہل ہائی وے پیٹرول نے بیرئیر ہائی وے پر پکڑا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ لڑکا کنڈال، نیوساؤتھ ویلز سے پرتھ، مغربی آسٹریلیا جا رہا تھا۔ جو 2485 میل طویل فاصلہ ہے۔
تفتیشی افسران کا کہنا ہے کہ لڑکا پکڑے جانے تک 800 میل کا فاصلہ طے کر چکا تھا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.