ناسا نے زمین سے 87 کروڑ میل کے فاصلے سے زمین کر زبردست تصویر بنالی

Ameen Akbar امین اکبر پیر 24 اپریل 2017 23:55

ناسا نے زمین سے 87 کروڑ میل کے فاصلے سے زمین کر زبردست تصویر بنالی
زحل کے حلقوں کے بیچ میں موجود ناسا کے خلائی جہاز نے زمین کی بھی تصاویر بنا کر بھی بھیجی ہیں۔ خلائی جہاز نے یہ تصاویر 87 کروڑ میل کے فاصلے سے لی ہیں۔

(جاری ہے)

تصویر میں ہمارے سیارے کو ایک چھوٹےنقطے جبکہ اس کے ساتھ چاند کو بھی ایک چھوٹے سے نقطے کی صورت میں دکھایا گیا ہے۔تصویر میں زحل کا اے اور ایف حلقہ بھی نطر آرہا ہے۔
تصویر بنانے والا خلائی جہاز، کیسینی،  اس سال کےآخر میں زحل کی فضا میں داخل ہو کر تباہ ہو جائے گا۔

ناسا نے زمین سے 87 کروڑ میل کے فاصلے سے زمین کر زبردست تصویر بنالی