متحدہ عرب امارات کو مشہور و معروف دبئی مال اچانک اندھیرے میں ڈوب گیا، مال میں موجود عوام شدید پریشانی کا شکار

muhammad ali محمد علی پیر 24 اپریل 2017 21:44

متحدہ عرب امارات کو مشہور و معروف دبئی مال اچانک اندھیرے میں ڈوب گیا، ..
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اپریل 2017ء) متحدہ عرب امارات کو مشہور و معروف دبئی مال اچانک اندھیرے میں ڈوب گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع مشہور و معروف دبئی مال اچانک مکمل طور پر اندھیرے میں ڈوب گیا۔

(جاری ہے)

واقعے کے باعث مال میں موجود عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ مال میں بجلی کی ترسیل کو بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :