لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دودھ کے لیے گئے سیمپلزکی رپورٹ جاری کر دیں
16برانڈز درست قرار، ڈبے والے 5،پاسچرائزاڈ دودھ کے 11برانڈز معیار پر پورے اترے معیاری دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہر 6ماہ یا شکایت کی صورت میںفوری ٹیسٹ کیے جائیں گے، نورالامین مینگل
پیر 24 اپریل 2017 23:53
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے بتایا کہ دودھ کے یہ سیمپل 15سے 20مارچ کے دوران لیے گئے تھے۔
نمونے تجزیے کے لیے پاکستانی لیبارٹری PCSIR،جرمنی کی لیبارٹریز SGSاور intertekسے چیک کروائے گئے۔نورالامین مینگل نے بتایا کہ سپریم کورٹ کی رپورٹ کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تمام کمپنیوں کو اصلاح کے لیے 3 ماہ کا وقت دیا تھا۔ سیمپل لینے سے پہلے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیکنیکل ٹیموں نے ان کمپنیو ں کا 90بار دورہ کیا اور اصلاح کی تفصیلی ہدایات دیں۔ دورہ کرنے والی ٹیمیں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز پر مشتمل تھیں اور ہر دورہ پر 5سی6گھنٹے صرف کر کے اصلاح کی تفصیلی ہدایات جاری کیں ۔ ہر 6ماہ میں تمام کمپنیوں کے سیمپل لے کرلیبارٹری ٹیسٹنگ ہوگی اور نتائج عوام کو بتائے جائیں گے۔ ضرورت پڑنے یا شکایات موصول ہونے پر کسی بھی کمپنی کے ٹیسٹ کسی بھی وقت دوبارہ کروائے جا سکتے ہیں۔نورالامین مینگل نے مزید بتایا کہ معیاری دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیمں باقاعدگی سے سرپرائز وزٹ کرتی رہیں گی ۔ کسی بھی کمپنی میں مقرر کردہ معیار کی خلاف ورزی پرپروڈکشن فوری بند کر دی جائے گی۔ دودھ کی لیبارٹری رپورٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویب سائٹ (www.pfa.gop.pk) سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم کردیا
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات،مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے باہمی اشتراک کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.