بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز پر باغیوں کا حملہ، 26 اہلکار ہلاک

muhammad ali محمد علی پیر 24 اپریل 2017 21:24

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز پر باغیوں کا حملہ، 26 اہلکار ..
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اپریل 2017ء) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز پر باغیوں کا حملہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں باغیوں کی جانب سے بھارتی فورسز پر بڑا حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

 حملے میں 26 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ باغیوں کی جانب سے حالیہ کچھ عرصے کے دوران بھارتی فورسز پر کیا گیا یہ سب سے بڑا حملہ ہے۔

متعلقہ عنوان :