پی ٹی آئی کے اراکین بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہوئے

پیر 24 اپریل 2017 23:49

پی ٹی آئی کے اراکین بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہوئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین بازئوںپر سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہوئے ۔ایوان میں آنے والے اپوزیشن جماعتوں کے دیگر اراکین نے بازئوں پر سیاہ پٹیاں نہ باندھیں۔

متعلقہ عنوان :