کراچی میں رینجرز اہلکاروں پر کریکر بم حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی

muhammad ali محمد علی پیر 24 اپریل 2017 20:51

کراچی میں رینجرز اہلکاروں پر کریکر بم حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اپریل 2017ء) کراچی میں رینجرز اہلکاروں پر کریکر بم حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اردو بازار میں سرچ آپریشن کے دوران رینجرز پر حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں کی جانب سے رینجرز کے دستے پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ حملے کے نیتجے میں 3 اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔ حملے کے بعد دہشت گردوں اور رینجرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :