Live Updates

عمران خان کی مثال ایسے ہی ہے رسی جل گئی مگر بل نہیں گیا ، بگڑے ذہن اور بدزبان لوگ ہمیں اخلاقیات کا درس نہ دیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

پیر 24 اپریل 2017 23:29

عمران خان کی مثال ایسے ہی ہے رسی جل گئی مگر بل نہیں گیا ، بگڑے ذہن اور ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2017ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی مثال ایسے ہی ہے رسی جل گئی مگر بل نہیں گیا ، بگڑے ذہن اور بدزبان لوگ ہمیں اخلاقیات کا درس نہ دیں ۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ عمران خان احتجاج کرتے رہیں گے اور ہم کام کرتے رہیں گے ، کاش عمران خان اتنا زور خیبرپختونخوا کے عوام کی بہتری کیلئے لگاتے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مثال ایسے ہی ہے رسی جل گئی مگر بل نہیں گیا ، بگڑے ذہن اور بدزبان لوگ ہمیں اخلاقیات کا درس نہ دیں ۔(رڈ)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :