ایم اے راحت پاکستان کیلئے اثاثہ تھے ،انکی اردو ادب کیلئے خدمات گراں قدر ہیں ، ان کا انتقال اردو ادب کیلئے بڑا خلاء ہے ، ایم اے راحت کی تصانیف آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی

وزیراعظم نوازشریف کا نامور اردو مصنف ایم اے راحت کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پیر 24 اپریل 2017 23:29

ایم اے راحت پاکستان کیلئے اثاثہ تھے ،انکی اردو ادب کیلئے خدمات گراں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2017ء) وزیراعظم نوازشریف نے نامور اردو مصنف ایم اے راحت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ایم اے راحت پاکستان کیلئے اثاثہ تھے ، ان کا انتقال اردو ادب کیلئے بڑا خلاء ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے نامور اردو مصنف ایم اے راحت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔ مرحوم کے ایصال ثواب اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ ایم اے راحت پاکستان کے لئے اثاثہ تھے ، ایم اے راحت کی اردو ادب کیلئے خدمات گراں قدر ہیں ، ان کا انتقال اردو ادب کیلئے بڑا خلاء ہے ۔ ایم اے راحت کی تصانیف آئندہ نسلیں بھی یاد رکھیں گی ۔

متعلقہ عنوان :