کوئٹہ میں پولیس کے قافلے پر حملہ، ایک اہلکار شہید

muhammad ali محمد علی پیر 24 اپریل 2017 20:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اپریل 2017ء) کوئٹہ میں پولیس کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کے علاقے پسنی میں پولیس قافلے پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس کے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہوا۔ زخمی کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :