شہر یو ںکے مسا ئل حل کر نے کیلئے منتخب عوا می نما ئند ے اپنے آپ کو وقف کر یں ،ْ احسن اقبال

ملکی تر قی و خو شحا لی کا خوا ب صرف وزیر اعظم محمد نو ا ز شر یف کی قیا د ت میں ہی شر مند ہ تعبیر ہو سکتا ہے ،ْ وفاقی وزیر

پیر 24 اپریل 2017 22:58

شہر یو ںکے مسا ئل حل کر نے کیلئے منتخب عوا می نما ئند ے اپنے آپ کو وقف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2017ء) وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و ترقی پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ شہر یو ںکے مسا ئل حل کر نے کیلئے منتخب عوا می نما ئند ے اپنے آپ کو وقف کریں اور ان کے اعتما د پر پورا اتر نے کیلئے تما م وسا ئل بر و ئے کا ر لا ئیں جا ئیں، ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے محلہ میرا ں شا ہ حسین نارووا ل میںپا ک ڈبلیو ڈی کے تحت 30لا کھ روپے کی لا گت سے مکمل ہو نیوا لے ٹف ٹا ئل منصو بہ کا افتتا ح کر نے کے بعد منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا، اس موقع پرصو با ئی پا لیما نی سیکر ٹر ی امدا د با ہمی پنجا ب خوا جہ محمد وسیم بٹ ،چیئر مین میو نسپل کمیٹی سید اظہر ا لحسن گیلا نی ،وا ئس چیئر مین محمد ظہیر بٹ ،ضلعی صدر پا کستا ن مسلم لیگ (ن) ملک طارق اعوا ن ،سینئر نا ئب صدر حا جی فضل حسین ،ممبرا ن میو نسپل کمیٹی ،سیا سی ،سما جی و مذہبی تنظیوں کے نما ئند گا ن اور معز ز ین شہر بھی مو جود تھے ،وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و ترقی نے کہا کہ ملکی تر قی و خو شحا لی کا خوا ب صرف وزیر اعظم محمد نو ا ز شر یف کی قیا د ت میں ہی شر مند ہ تعبیر ہو سکتا ہے،وزیر اعظم عوا م کے مسا ئل سے بخو بی وا قف ہیں اور مخا لفین کی بے جا تنقید سے گھبرا نے وا لے نہیں، انہوں نے کہا کہ عوا م نے انہیں جوبھار ی مینڈ یٹ دیا ہے وہ اس کی تکمیل کیلئے ہر ممکن اقداما ت کر رہے ہیں اور سی پیک منصو بے کا آغا ز بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ،لہذا مخا لفین منفی سیا ست کے ایجنڈے کو چھو ڑ کر عوا می ایجنڈے کی تکمیل کیلئے وزیر اعظم کاسا تھ دیں،صو با ئی پا لیما نی سیکر ٹر ی امدا د با ہمی پنجا ب خوا جہ محمد وسیم بٹ وچیئر مین میو نسپل کمیٹی سید اظہر ا لحسن گیلا نی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ملکی تا ر یخ میں جتنے تر قیا تی منصو بے اس دور میں شروع کیے گئے ہیں اس کی مثا ل نہیں ملتی ،انہو ں نے کہا کہ ضلع نارووا ل میںصحت ،زراعت ،لا ئیو سٹا ک ، مو اصلا ت، سپو ر ٹس اور با لخصو ص تعلیم جیسے شعبہ جا ت میںنا قا بل فرا مو ش انقلا بی اقدا ما ت بھی پنجا ب حکو مت ہی کی بد و لت پا یہ تکمیل تک پہنچے ہیں جس کا تما م تر سہر ا وفا قی وزیر پر و فیسر احسن اقبا ل کے سر جا تا ہے جنہو ں نے ثا بت کیا ہے کہ وہ حقیقی معنو ں میںوزیر اعلی پنجا ب کے عوا می ویژن کی عکا سی کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :