اہلِ قلم کو اشاعتِ کتب میں سہولت اور رائلٹی دیں گے ، عرفان صدیقی
دارالترجمہ نے اپنا کام شروع کر دیا ہے، علم و ادب کا فروغ ، کتاب دوستی اور مطالعہ کی عادت عام کرنا قومی فریضہ ہے ،علم و ادب کے لیے غیر سرکاری اداروں کو اپنے ڈویژن کا حصہ سمجھتے ہیں،مشیرِ وزیراعظم کا قومی کتاب میلے کے تیسرے روز سفیرانِ کتاب کانفرنس سے خطاب
پیر 24 اپریل 2017 21:23
(جاری ہے)
اس سے قبل ملتان میں یہ پہلے ہی قائم ہو چکا ہے۔ عرفان صدیقی نے سفیران کتاب کی اسلام آباد آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں دعوت دی کہ وہ اپنی تجاویز اور سفارشات براہ راست انہیں بھجوا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے تحت مختلف اداروں کی فعالیت کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں لیکن علم و ادب کے لیے غیر سرکاری اداروں کو بھی ہم اپنے ڈویژن کا ہی حصہ تصور کرتے ہیں کیونکہ ہم سب کا مقصد اور ہدف ایک ہی ہے۔ مشیر وزیراعظم نے کہا کہ علم و ادب کا فروغ ، کتاب دوستی اور مطالعے کی عادت عام کرنا ایک قومی فریضہ ہے بالخصوص ہمیں اپنے نوجوانوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ خیالات کا دھارا مثبت خطوط پر استوار ہوا اور اعلیٰ اوصاف ان کی شخصیت و کردار کا حصہ بنیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.