Live Updates

"گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو" عمران خان خان نے طبل جنگ بجا دیا

muhammad ali محمد علی پیر 24 اپریل 2017 19:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اپریل 2017ء) عمران خان خان نے حکومت کیخلاف واضح الفاظ میں طبل جنگ بجا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے اپنے پیغام میں نعرے لگاتے ہوئے کہا ہے کہ "گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو"۔ عمران خان نے ملک بھر سے عوام کو 28 اپریل کے اسلام آباد جلسے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :