لاہور، شب معراج کے موقع پر لاہور کے تمام تھیٹرز اور سینما گھر بند رہے

پیر 24 اپریل 2017 20:20

لاہور، شب معراج کے موقع پر  لاہور کے تمام تھیٹرز اور سینما گھر بند رہے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2017ء) شب معراج کے موقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور کے تمام تھیٹرز اور سینما گھر بند رہے۔

(جاری ہے)

تھیٹرز اور سینما مالکان نے شب معراج کے احترامم یں نہ تو کوئی سٹیج ڈرامہ منعقد کیا اور نہ ہی سینمائوں میں کسی فلم کا کوئی شو چلایا گیا جبکہ شب معراج کے احترام میں شہری تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نوافل ادا کرنے میں مصروف رہے۔ (وقاص)

متعلقہ عنوان :