پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں قراردادمنظورکرلی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 24 اپریل 2017 18:41

پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں قراردادمنظورکرلی گئی
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔24اپریل2017ء) : پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم نوازشریف کے حق میں قراردادمنظورکرلی گئی ،قراردادوزیرقانون راناثناء اللہ نے پیش کی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق قراردادکے متن میں کہا گیاہے۔سی پیک کی تکمیل کیلئے وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔سی پیک منصوبہ کیلئے نوازشریف کانام ہمیشہ یادرکھاجائے گا۔قراردادلانے کی کوشش پرہنگامہ آرائی اور واک آؤٹ بھی کیا۔