مریم نوازنے عوام کومری کے خوشگوارموسم سے آگاہ کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 24 اپریل 2017 17:41

مریم نوازنے عوام کومری کے خوشگوارموسم سے آگاہ کردیا
مری(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔24اپریل2017ء):وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے عوام کومری کے خوشگوارموسم سے آگاہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا کہ مری کاموسم بہت خوبصورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم اتوارکومری میں لنچ کیلئے گئے اب واپس آگئے ہیں۔