اہلِ قلم کو اشاعتِ کتب میں سہولت اور رائلٹی دیں گے ، دارالترجمہ نے اپنا کام شروع کر دیا ہے ، علم و ادب کا فروغ ، کتاب دوستی اور مطالعہ کی عادت عام کرنا قومی فریضہ ہے ،علم و ادب کے لیے غیر سرکاری اداروں کو اپنے ڈویژن کا حصہ سمجھتے ہیں
مشیرِ وزیراعظم عرفان صدیقی کا قومی کتاب میلے کے تیسرے روز سفیرانِ کتاب کانفرنس سے خطاب
پیر 24 اپریل 2017 17:40
(جاری ہے)
اس سے قبل ملتان میں یہ پہلے ہی قائم ہو چکا ہے۔ عرفان صدیقی نے سفیران کتاب کی اسلام آباد آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں دعوت دی کہ وہ اپنی تجاویز اور سفارشات براہ راست انہیں بھجوا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے تحت مختلف اداروں کی فعالیت کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں لیکن علم و ادب کے لیے غیر سرکاری اداروں کو بھی ہم اپنے ڈویژن کا ہی حصہ تصور کرتے ہیں کیونکہ ہم سب کا مقصد اور ہدف ایک ہی ہے۔ مشیر وزیراعظم نے کہا کہ علم و ادب کا فروغ ، کتاب دوستی اور مطالعے کی عادت عام کرنا ایک قومی فریضہ ہے بالخصوص ہمیں اپنے نوجوانوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ خیالات کا دھارا مثبت خطوط پر استوار ہوا اور اعلیٰ اوصاف ان کی شخصیت و کردار کا حصہ بنیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.