شاہ زیب قتل کیس ،جسٹس ظفر راجپوت کا مجرم شاہ رخ جتوئی اور دیگر سزا کے خلاف اپیل سننے سے انکار
پیر 24 اپریل 2017 17:13
(جاری ہے)
وکیل صفائی کا مزیدکا کہناتھا کہ شاہ رخ جتوئی کی عمر کا تعین کرنے والا میڈیکل بورڈ مکمل نہیں تھا اور نہ بورڈ فیصلہ کرنے کا مجاز نہیں تھا ،جبکہ نادرا کا ب فارم اس لیے مسترد کردیا گیا کہ وہ پاسپورٹ کے اجرا کیلئے بنوایا گیا تھا۔
ماتحت عدالت کا نادرا کا ب فارم مسترد کرنے کا جواز قابل قبول نہیں۔ ۔شاہ رخ جتوئی کی دو طرح کی تعلیمی اسناد اور دستاویزات پیش کی گئیں ۔ان تمام دستاویزات کی مکمل جانچ پڑتال اور تصدیق ضروری تھی ۔ادھر سرکاری وکیل نے موقف اختیار کیاکہ ڈاکٹر توفیق نے شاہ رخ جتوئی کی عمر 17 سال قرار دی تھی جبکہ میڈیکل بورڈ نے ملزم کی عمر انیس سال قرار دی تھی۔بعدازاں دورکنی بینچ کے سربراہ جسٹس ظفر راجپوت نے ذاتی وجوہات کی پر درخواست کی سماعت سے انکار کرتے مزیدکاررائی 8 مئی تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.