چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ٹیکس سے متعلق زیر التو کیسز کو جلد نمٹانے کا حکم دے دیا

پیر 24 اپریل 2017 17:06

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ٹیکس سے متعلق زیر التو کیسز کو جلد نمٹانے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2017ء) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ٹیکس سے متعلق زیر التو کیسز کو جلد نمٹانے کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ایک نوٹی فکیشن کے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ٹیکس کیسز سے متعلق سرکلر جاری کرتے ہوئے ٹیکس سے متعلق زیر التو کیسز کو جلد نمٹانے کا حکم دے دیاہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نی2012سی2016ء کے درمیان زیر التوا ٹیکس کیسزکو جلد از جلد کرنے کا حکم دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :