احمد یار ،بارش سے خستہ دکان کی چھت گرنے سی38 سالہ شخص جاں بحق

پیر 24 اپریل 2017 17:06

احمد یار ،بارش سے خستہ دکان کی چھت گرنے سی38 سالہ شخص جاں بحق
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2017ء) بارش سے خستہ دکان کی چھت گرنے سی38 سالہ شخص جاں بحق تفصیل کے مطابق مرلے چوک میںبارش کے باعث خستہ دکان کی چھت گرنے سے محمد انیس سکنہ45/EB ملبے تلے دب کر زندگی کی بازی ہارگیا ریسکیو پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نعش کو ملبے سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :