وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ سے چینی سفارت خانے کے ثقافتی قونصلر یو یی کی ملاقات، یوتھ ایکسچینج پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا
پیر 24 اپریل 2017 16:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اسلام آباد میں پاک چائنہ سینٹر اور کراچی میں پرفارمنگ آرٹس کی نیشنل اکیڈمی میں چین اور پاکستان کے ثقافتی پروگرام کا انعقاد کر سکتے ہیں۔
چینی قونصلر نے ثقافتی پروگرام کو مثبت قرار دیا۔ ملاقات کے دوران چینی ثقافتی قونصلر نے بتایا کہ چین 23 مئی کو اینٹی ڈوپنگ کانفرنس کا انعقادکررہا ہے، انہوں نے وفاقی وزیر کو شرکت کی دعوت دی جس کو وفاقی وزیر نے قبول کر لیا۔ اس ملاقات میں بین الصوبائی رابطہ کے ایڈیشنل سیکرٹری ٹیپو مہابت خان، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا اور وزارت کے دیگر حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.