اپوزیشن کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنایا جارہا ہے،پانامہ فیصلے سے متعلق غلط تاثر دیا جارہا ہے،جے آئی ٹی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس نے کہا کہ پوری دنیا میں اختلافی نوٹ لکھا جاتا ہے،پاک فوج کے ادارے کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی گئی،اداروں کو متنازع بنانے پر اداروں کو بولنا پڑا،جے آئی ٹی کو سیاسی بیساکھی کیلئے استعمال نہ کیا جائے

وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پیر 24 اپریل 2017 16:54

اپوزیشن کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنایا جارہا ہے،پانامہ فیصلے سے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اپریل2017ء) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنایا جارہا ہے،پانامہ فیصلے سے متعلق غلط تاثر دیا جارہا ہے،جے آئی ٹی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس نے کہا کہ پوری دنیا میں اختلافی نوٹ لکھا جاتا ہے،پاک فوج کے ادارے کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی گئی،اداروں کو متنازع بنانے پر اداروں کو بولنا پڑا،جے آئی ٹی کو سیاسی بیساکھی کیلئے استعمال نہ کیا جائے۔

(جاری ہے)

پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جے آئی ٹی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی،پانامہ فیصلے سے متعلق غلط تاثر دیا جارہا ہے،اپوزیشن کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنایا جارہا ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ پوری دنیا میں اختلافی نوٹ لکھا جاتا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اداروں کو متنازع بنانے پر اداروں کو بولنا پڑا،پاک فوج کے ادارے کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی گئی،دونوں اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش پر بولنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کو سیاسی بیساکھی کیلئے استعمال نہ کیا جائے،پانچوں ججز نے کورٹ آرڈر پر دستخط کیئے ہیں۔