نواز شریف جے آئی ٹی سے بچنے کے لیے غیر ملکی دورے کریں گے ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اپریل 2017 16:04

نواز شریف جے آئی ٹی سے بچنے کے لیے غیر ملکی دورے کریں گے ۔ ڈاکٹر شاہد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اپریل 2017ء) :نجی ٹیہ وی چینل کے ایک پروگرا م میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ پانامہ کیس پر سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس جے آئی ٹی کے سامنے وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادے پیش ہوں گے ۔ لیکن نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے بچنے کے لیے آئند ہ60دنوں میں پانچ سے چھ غیر ملکی دورے رکھ لیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :