نامور مصنف ایم اے راحت انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اپریل 2017 15:59

نامور مصنف ایم اے راحت انتقال کر گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اپریل 2017ء): نامور مصنف ایم اے راحت انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم اے راحت لاہور میں انتقال کر گئے ۔ ایم اے راحت نے 1500 سے زائد کرائم اور جاسوسی کہانیوں کے ناول لکھے۔ ایم اے راحت کو طبیعت خرابی پر چار روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔