آرمی چیف کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، پاناما کا فیصلہ زیر غور

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی پیر 24 اپریل 2017 14:45

آرمی چیف کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس،  پاناما کا فیصلہ زیر غور
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اپریل2017ء) آرمی چیف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں پاناما کیس کا فیصلہ بھی زیر غور آیا، کانفرنس جس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا پاک فوج جے آئی ٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے معیار پر پورا اترے گی