حکومت پاکستان کی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کو یہاں لانے میں مدد ملے گی،پرویز خٹک
سی پیک اور روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے کے تحت مزید چینی اور دوسری غیر ملکی کمپنیاں پاکستان اور خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کریں گی جوپاکستان کیلئے گیم چینجر ہوگا،وزیراعلیٰ کا انٹرویو
پیر 24 اپریل 2017 14:14
(جاری ہے)
چین کے سرکاری دورے کے موقع پر پرویز خٹک نے کہا کہ ان کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات نہایت کامیاب رہی اورون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں وافر مقدار میں مواقع ہونے کے باعث وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کی دلچسپی لے رہی ہیں۔
پرویز خٹک نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ہم کھلے دل سے خوش آمدید کہیں گے۔انہوں نے کہا کہ سڑکوں،سیاحت ،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر جو منصوبے جاری ہیں وہ منافع بخش ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے منصوبوں کو تحفظ دینے کے لئے ہزاروں سکیورٹی اہلکار تعینات ہیں اور اس کے علاوہ صوبے نے 4 ہزار پولیس اہلکاروں پر مشتمل خصوصی فورس بھی بنائی ہے۔وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے کہا کہ صوبے نے مفاہمت کی 60 یادشتوں پر دستخط کئے ہیں جن میں سے 25 ایم او یوز مقامی کاروباری اداروں اور کمپنیوں کے ساتھ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.